۔1 میں یہ تصدیق کرتا / کرتی ہوں کہ اس شکایت کے بابت نہ میں نے اور نہ ہی میرے خلاف کسی نے کسی عدالت سے رجوع کیا ہے نہ ہی کوئ کاروائ زیر سماعت ہے ۔2 میری درخواست میں درج تمام معروضات درست وصحیح ہیں- جھوٹ پر مبنی ہونے کی صورت میں زیر دفعہ 20 آر-پی-ایس ایکٹ مجریہ 2014 کے تحت سزا کا حقدار ہوں گا